سبی،بارودی موادکادھماکا،3ایک جاں بحق،بچوں سمیت22زخمی

Nov 30, -0001

ویب ایڈیٹر:

 

سبی :  میر چاکرخان روڈ پر دھماکے میں ایک شخص جاں بحق، جب کہ بائیس افراد زخمی ہوگئے، زخمی ہونے والوں میں تین بچے بھی شامل ہیں۔

 

پولیس کے مطابق میر چاکر روڈ پر دکان کے باہر ہونے والے دھماکے میں ایک شخص جاں بحق، جب کہ تین بچوں سمیت پندرہ افراد زخمی ہوگئے، زخمی ہونے والوں میں سے دو بچوں کی حالت تشویش ناک ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا خیز مواد دکان کے باہر کھڑی موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔ دھماکے کے بعد جاں بحق شخص کی لاش اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ سماء

Tabool ads will show in this div