کراچی،صدر میں ڈاکوؤں کے ہاتھوں نجی بینک کا صفایا

اسٹاف رپورٹ


کراچی :  کراچی کے علاقے صدر میں ڈاکو بینک سے پچیس لاکھ روپے اورغیر ملکی کرنسی لوٹ کر فرار ہوگئے۔

پولیس حکام کے مطابق چھ ملزمان نے نجی بینک پر دھاوا بول دیا اور بینک سے پچیس لاکھ روپے اور اڑتیس ہزار ڈالر لوٹ کر فرار ہوگئے، ملزمان سیکیورٹی گارڈ کا اسلحہ بھی چھین کر لے گئے۔ بینک انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مخصوص برانچز ہفتے کو کھلی ہوتی ہیں، صدر برانچ میں معمول کے مطابق کام جاری تھا۔ سماء

میں

کے

کا

eng

US

Tabool ads will show in this div