پاراچنار،25کلوبرآمد وزنی بم ناکارہ بنا دیا گیا

Nov 30, -0001

ویب ایڈیٹر:


پارا چنار :  سبزی منڈی میں پھل کی پیٹی سے 25کلو وزنی بم برآمد کرکے ناکارہ بنا دیا گیا۔

پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق پاراچنار میں سبزی منڈی سے پچیس کلو وزنی بم برآمد کیا گیا، جسے بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنا دیا، پولیٹیکل حکام کے مطابق بم کو سیب کی پیٹی میں چھپا کر پارا چنار کی سبزی منڈی میں لایا گیا تھا۔ تاہم سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ برآمد ہونے والے بم کو خالی مقام پر دھماکا کرکے ناکارہ کیا گیا۔ سماء

دیا

compromise

ناکارہ

Tabool ads will show in this div