آج لاہور میں نئی تاریخ رقم کرینگے،کپتان کا کھلاڑیوں کوپیغام
اسٹاف رپورٹ
لاہور : کپتان مینار پاکستان پر دھرنے کی کامیابی کیلئے پر امید ہيں، عمران خان کا کہنا ہے کہ آج نئی تاریخ رقم ہوگی۔
آزادی مارچ کے کپتان نے صبح سویرے ٹوئٹر پر آئے اور کھلاڑیوں کے نام پیغام لکھ دیا۔ عمران خان کہتے ہیں لاہور میں آج تاریخی دھرنا ہوگا، عوام نئے پاکستان کے حق میں فیصلہ دے چکے ہیں تبدیلی آگئی ہے۔ سماء