افغان حکومت نےپاکستانی صحافی فیض اللہ خان کورہاکردیا

ویب ایڈیٹر:

پشاور : افغان حکومت نے پاکستانی صحافی فیض اللہ خان کو رہا کر دیا ہے، فیض اللہ کی رہائی کیلئے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے ازخود نوٹس لیا تھا۔

 

پاکستانی صحافی فیض اللہ کو جلال آباد سے رہا کردیا گیا، فیض اللہ کی رہائی پاکستان اور افغان سفارت خانوں کی کوششوں سے عمل میں آئی۔ ذرائع کے مطابق فیض اللہ جلال آباد میں ہیں اورجلد پاکستان آجائیں گے۔ فیض اللہ کو اپریل میں دورہ افغانستان کے دوران جلال آباد میں گرفتار کیا گیا تھا۔ ملکی اور غیر ملکی صحافتی تنظیموں نے فیض اللہ کی گرفتاری پر تشویش کا اظہار کیا تھا۔ سماء

Video

خان

demand

صحافی

zoo

Tabool ads will show in this div