عمران نے مینڈیٹ دینے والے صوبے کو ہی لاوارث چھوڑا ہوا ہے، زاہد خان

اسٹاف رپورٹ

اسلام آباد : عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء زاہد خان کہتے ہیں تحریک انصاف کو جس صوبے نے مینڈیٹ دیا، عمران خان نے اسے ہی لاوارث چھوڑا ہوا ہے۔

اپنے ایک بیان میں سینیٹر زاہد خان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے خیبر پختونخوا کا یہ حشر کیا ہے تو نئے پاکستان کے ساتھ کیا کریں گے، جس شخص اور پارٹی کا سیاسی وژن نہ ہو وہ ملک کیسے چلائے گے۔

ایک سوال کے جواب میں اے این پی کے رہنماء کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ اور صوبائی کابینہ اسلام آباد، لاہور اور کراچی دھرنوں میں مصروف ہے، صوبے کا کوئی پرسان حال نہیں۔ سماء

عمران

unicef

خان

hopman cup

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div