سعودی بادشاہ کے بھائی انتقال کرگئے

15447850244_03f84c5142_b-640x427 ریاض : سعودی شاہی خاندان کے رکن شہزادہ ترکی بن عبدالعزیز السعود انتقال کرگئے ۔

سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی شہزادہ کے انتقال کی خبر بادشاہی محل سے جاری ہونے والے ایک بیان میں دی گئی ۔

عودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے بھائی شہزادہ ترکی بن عبدالعزیز آل سعود ہفتے کی صبح دارالحکومت الریاض میں انتقال کر گئے ہیں۔ان کی عمر تراسی برس تھی۔ ۔ شہزادہ ترکی 1968ء سے 1978ء تک سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع کے منصب پر فائز رہے تھے۔انھیں آج ہی سپرد خاک کر دیا جائے گا۔

بیان کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز آئندہ تین روز تک تعزیت کے لیے آنے والے افراد سے ملیں گے۔ سماء

DIES

SAUDI KING

Tabool ads will show in this div