پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل آصف سندھیلہ کی آرمی چیف سے ملاقات

ویب ایڈیٹر:


راول پنڈی :  پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل آصف سندھیلہ نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل آصف سندھیلہ نے جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے الوادعی ملاقات کی، ملاقات باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ واضح رہے کہ چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل آصف سندھیلہ چند روز میں ریٹائر ہو رہے ہیں۔ سماء

کی

کے

سے

mehndi

puppet

helps

Tabool ads will show in this div