سابق گورنر سندھ عشرت العباد دبئی روانہ
کراچی: سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد آج صبح کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے دبئی روانہ ہوگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سابق گورنر سندھ اپنے سرکاری پروٹوکول میں میں ائیرپورٹ پہنچے اور نجی ائیرلائن کی پرواز ای کے 605 کے ذریعے دبئی روانہ ہوگئے۔
گورنرسندھ کی تبدیلی کا فیصلہ ہوگیا
ايئرپورٹ پر روانگي سے قبل ميڈيا سے مختصر گفتگو میں کہا کہ عوام کي جانب سے انہيں بہت محبت اور خلوص ملا۔ اللہ کراچی کا امن و امان برقرار رکھے۔
واضح رہے کہ ڈاکٹر عشرت العباد کا تعلق ایم کیو ایم سے تھا اور تقریبا چودہ سال تک سندھ کے گورنر رہے۔ سماء
jinnah international airport
Dr Ishrat ul Ibad khan
ex-governor sindh
تبولا
Tabool ads will show in this div