نثار مورائی کے گھر سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد

Nisar Morai Weapon Pkg 10-11 ZOHAIB

کراچی: فشرمین کوآپریٹیو سوسائٹی کے سابق چیئرمین نثار مورائی کے گھر سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ وہ کرپشن کے الزام میں پہلے ہی گرفتار ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کراچي کے علاقے اولڈ کلفٹن ميں نثار مورائی کے گھر پر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے چھاپہ مارا اور بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا۔

کارروائي کے دوران سات ایم فور رائفلز، چھ سب مشین گن، دو سیون ایم ایم رائفلز، دو نائن ایم ایم پستول، چار بارہ بور، ایک جی تھری اور ایک ٹرپل ٹو رائفل قبضے میں لیے گئے۔ چھاپے کے دوران پولیس کی دو کیپس اور دو خنجر بھی برآمد ہوئے۔ سماء

arms recovered

Corruption allegations

Nisar Morai

fisherman cooperative society

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div