جسٹس سعیدالزماں نےگورنرسندھ بنائےجانےپراہم بات بتادی

SAEED UZ ZAMA FUll BPR 09-11

کراچی: جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی نے کہاہےکہ  گورنرسندھ بنائے جانے کے معاملے پر وزیراعظم نے دو روز پہلے ہی ان سے بات کی تھی۔

سماء سے خصوصی گفتگومیں ممکنہ گورنر سندھ سعید الزماں صدیقی نے بتایاکہ ان کی بطورگورنرسندھ تقرری کا سرکاری  طور پر نوٹیفیکیشن ابھی جاری نہیں ہوا ہے۔ انھوں نے بتایاکہ وزیراعظم نےگورنرکےمنصب پر2روز پہلے بات کی تھی۔

گورنرسندھ کی تبدیلی کا فیصلہ ہوگیا

سعید الزماں صدیقی کاکہناتھاکہ کراچی شہر کا امن اولین ترجیح ہوگی۔ انھوں نے کہاکہ اگر لا اینڈ آرڈر کی صورتحال بہتر ہوگی تو لوگوں کو اطمینان ہوگا اور کاروباری شعبےمیں بھی ترقی کریں گے۔ سماء

governor sindh

saeed uz zaman siddiqui

Tabool ads will show in this div