امریکاکی تاریخ میں اہم فیصلےکادن آگیاہے

Hillary Sot 08-11

فلاڈیلفیا:صدارتی امیدوارہیلری کلنٹن نے کہاہےکہ آج امریکاکی تاریخ میں اہم فیصلہ کرناہے۔

فلاڈیلفیاء میں صدارتی انتخابی مہم کے آخری روز ہیلری کلنٹن نے بھرپور تقریر کی۔ ہیلری کلنٹن کا کہناتھاکہ ہمیں انتخاب کرناہوگاکہ ہم کیساملک چاہتےہیں۔ہیلری کلنٹن نے واضح کہاکہ عوام کوتفریق یااتحادمیں سےایک انتخاب کرناہوگا۔

انھوں نے کہاکہ ہمیں لوگوں کوقریب لاناہے،ایک دوسرےکوسنیں اوراحترام کریں۔ہیلری کلنٹن کامزید کہنا تھاکہ ووٹرزکے چہرے بتارہے ہیں کہ وہ کس کے حق میں ووٹ دیں گے۔ سماء

US presidential elections 2016

PHILADELPHIA

election final thoughts

Tabool ads will show in this div