امریکا پہلے سے زیادہ محفوظ ملک ہے

Int Obama Nat 05-11

فلاڈیلفیا:امریکی صدرباراک اوباما نے کہاہےکہ عوامی حمایت سے امریکا کو بحرانوں سے نکالنے میں کامیاب ہوئے۔آج امریکا پہلے سےزیادہ محفوظ ملک ہے۔

فلاڈیلفیا میں امریکی صدارتی انتخابی مہم سےخطاب کرتےہوئے امریکی صدربارک اوباما کا کہناتھاکہ صرف فوجی طاقت سےنہیں اپنےنظریات سےامریکاکومحفوظ بنایا۔ بارک اوباما نے کہاکہ عوامی حمایت سےہم بحرانوں سےنکلنےمیں کامیاب ہوئے۔

انھوں نے دعوی کیاکہ آج امریکامیں غربت کم ہورہی ہے۔آج امریکا8سال کےمقابلےمیں زیادہ طاقتورہے۔بارک اوباما کاکہناتھاکہ ہم نےاسامہ کومارکراپنی فوج کوواپس بلایا۔باراک اوباما نے امید ظاہر کی کہ ڈیموکریٹس کی صدارتی امیدوار

ہیلری کلنٹن امریکاکی پہلی خاتون صدربنیں گی۔ امریکی صدر کا کہناتھاکہ ڈیموکریٹس کےدورمیں ملازمتوں کےزیادہ مواقع پیداہوئے۔ سماء

AMERICA

POTUS

US presidential elections 2016

PHILADELPHIA

election final thoughts

Tabool ads will show in this div