گلگت کی وادی کے حسین نظارے

GILGIT AUTUM PKG 07-11 Mukkaram [video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/11/GILGIT-AUTUM-PKG-07-11-Mukkaram.mp4"][/video]  

گلگت: موسم نے کروٹ بدلی توخزاں کے حسين رنگوں نے گلگت بلتستان کی وادیوں کی خوبصورتی میں اضافہ کردیا ہے۔

برف پوش پہاڑوں کي سرزمين نے زرد رنگ کی چادر اوڑھ لی۔خزاں آتے ہی گلگت بلتستان میں پتوں نے رنگ بدل لیے۔خزاں کے موسم کی ہر ادا نرالی ہے۔جھیل کےمناظر بھی دلکش ہوگئے۔گلگت بلتستان میں خزاں کا موسم انتہائی خوبصورت ہوتا ہے اور وادیاں کے مختلف رنگوں کو لوگ بڑا انجوائے کرتے ہیں۔

گلگت بلتستان ميں موسم کی یہ تبدیلی سیاحوں کو پیغام دے رہی ہے کہ وہ آئیں اور فطرت کے ان حسین نظاروں کا لطف اُٹھائیں۔ سماء

GILGIT BALTISTAN

AUTUMN

northern areas of pakistan

Tabool ads will show in this div