ڈاکو کی شہریوں کے ہاتھوں پٹائی،ویڈیو جاری

Daco Ptai ABULANCE KHI EX 06-11

کراچی : نارتھ ناظم آباد میں شہریوں نے مبینہ ڈاکو کو پکڑ کر بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔ملزم کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

سماء کے مطابق نارتھ ناظم آباد کے ڈی اے چورنگی کے قریب لوٹ مار کرنے والا ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا۔شہریوں نےڈاکوپربدترین تشددکیا لاتوں،گھونسوں اورمکوں سےخاطرتواضع کرنے کے بعد زخمی ڈاکو کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

 زخمی ڈاکو کو طبی امداد کے لیے ایمبولینس کے ذریعے اسپتال منتقل کیاگیا۔ سماء

NORTH NAZIMABAD

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div