وزیراعظم کیخلاف نااہلی کی دائر درخواستوں پر سماعت جاری

ویب ایڈیٹر:


اسلام آباد :  وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی نااہلی کیلئے دائر مختلف درخواستوں اور اپیل کی سماعت آج سپریم کورٹ میں  ہو رہی ہے۔

وزیراعظم نواز شریف کی پارلیمنٹ میں مبینہ غلط بیانی پر ان کی بطور رکن قومی اسمبلی نااہلی کیلئے دائر درخواستوں کی سماعت جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کررہا ہے۔ وزیراعظم کو نااہل قرار دینے سے متعلق درخواستیں مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین، تحریک انصاف کے اسحاق خاکوانی اور بریگیڈئیر ریٹائرڈ سیمسن سائمن شیرف کی طرف سےعرفان قادر ایڈووکیٹ کے ذریعے داخل کی گئی ہیں۔

کیس کی سماعت آج پھر ہوگی۔گزشتہ روزچیف جسٹس وزیراعظم کی نااہلی کے لیے دائر درخواستوں کی سماعت کے لیے لارجربنچ تشکیل دینے کی درخواستیں مسترد کر چکے ہیں۔ سماء

کی

پر

eid

آج

کیخلاف

guinea

دائر

Tabool ads will show in this div