بلاول کی شادی؛سیاستدانوں کے دلچسپ تبصرے
شادی سے متعلق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوکے موقف پرمسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدري نے نيک خواہشات ظاہرکرديں، فنکشنل لیگ کی نصرت سحرعباسي کہتي ہيں ميچيورٹي آجائے توضرورشادي کريں جبکہ شيخ رشيد تو اس بات پر ہي دل جلائے بيٹھے ہيں کہ بلاول فضل الرحمان پراتنے مہربان ہي کيوں ہوئے۔ شرمیلا فاروقی نے البتہ پارٹی سے وفاداری ثابت کرتے ہوئے کہا کہ اچھے بھائي بہنوں کي رضامندي سے ہي شادي کرتے ہيں۔ دیکھیے یہ رپورٹ