سیلاب متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے،قائد ایم کیوایم الطاف حسین

اسٹاف رپورٹ
لندن: ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ سندھ میں بارش اور سیلاب کے متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔  خدمت خلق فاؤنڈیشن متاثرہ خاندانوں کی بھر پور مدد کرے۔ 

ایم کیو ایم کے قائد نے طوفانی بارش اور سیلاب کے سبب سندھ بھر میں جانی و مالی نقصانات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ایم کیو ایم کے کارکنان اور خدمت خلق فاؤنڈیشن کے ذمہ داروں کو متاثرین کی مدد کیلئے امدادی کیمپ لگانے اور انکی بھرپور مدد کی ہدايت کی ہے۔ سماء

کو

tsunami

child marriage

law

championship

money

list

Tabool ads will show in this div