شاہد حیات کو ایڈیشنل آئی جی سی آئی ڈی بنائے جانے کا امکان

Nov 30, -0001

ویب ایڈیٹر

کراچی : سابق ایڈیشنل آئی جی کراچی شاہد حیات کو دوبارہ اہم ذمہ داریاں ملنے کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق ایڈیشنل آئی جی کراچی شاہد حیات کو ایڈیشنل آئی جی سی آئی ڈی بنائے جانے کا امکان ہے، اس حوالے سے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کو تجویز پیش کردی گئی۔ سماء

جی

آئی