حکومت نے بچوں کے موٹے ہونے پر پابندی لگا دی

funny-fat-kid-with-friends ماہرین امراض بچگان نے برطانوی حکومت پر بچوں میں موٹاپے کی روک تھام کے لئے فوری اقدامات پر زور دیا ہے۔ 268987-kid-700 2005_charlie_and_the_chocolate_factory_008 لندن : برطانوی ماہرین امراض بچگان نے بر طانیہ کی حکومت پر زور دیا ہے کہ ملک میں بچوں میں موٹاپے کی روک تھام کے لئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کئے جائیں۔   fat-kid 8877148 حال ہی میں شائع شدہ رپورٹ کے مطابق برطانوی بچوں میں بڑی تیزی سے موٹاپا پھیل رہا ہے، نیشنل چائلڈ میئر مینٹ پروگرام کی طرف سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 2015-16 کے تعلیمی سال میں داخل10 سے لے کر 11 سال تک کی عمر کے ہر تین میں سے ایک سے زائد بچہ موٹاپے کا شکار ہے اور 34.2 فیصد بچے موٹاپے کا شکار ہیں۔ Fat-children-319700 article-2313581-1972DA26000005DC-478_468x344 رائل کالج آف پیڈیا ٹرکس کے پروفیسر روسلی وائینر نےنیشنل چائلڈ میئر مینٹ پروگرام کی طرف سے جاری اعداد وشمار کا جائزہ لینے کے بعد برطانوی حکومت سے کہا گیا ہے کہ چھوٹے بچوں میں موٹاپے کی روک تھام کے لئے جنک فوڈز کی اشتہار بازی اور مارکیٹٰنگ پر پابندی لگادی جائے۔ fat-baby c9eb18f4-4a61-4f3d-ba2a-5a70db1df440-2060x1236 دریں اثناء برطانوی پبلک ہیلتھ کے ڈائریکٹر کیوین فیٹن نے پرائمری سکول کی سطح کے بچوں میں موٹاپے کی موجودہ شرح کو پریشان کن قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ بچوں میں موٹاپے کی روک تھام کے لئے فور ی طور پر ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کی ضرورت ہے۔ سماء

HEALTH

ISSUES

PROBLEM

calories

Junk Food

Fat kids

Tabool ads will show in this div