آرکائیو
»
خواتین کی تصاویرانٹرنیٹ پرلگاناجرم ہوگا

دبئی : دبئی حکام نے خواتین کی تصاویر بغیر اجازت انٹر نیٹ پر لگانے والے کو سزا اور جرمانہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق قانون کی خلاف ورزی کرنے والے کو جیل میں بند کرنے کے ساتھ بھاری جرمانہ بھی کیا جائے گا ۔ دبئی حکام کی جانب سے واضح کیا گیا کہ خواتین کی جانب سے متعدد شکایا ت آنے کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے ۔
شادی بیاہ و دیگر تقریبات کے موقع پر اکثر خواتین تصویر بنانے پر اعتراض نہیں کرتیں لیکن انہیں بغیر اجازت تصویریں انٹر نیٹ پر اپ لوڈ کرنے پر اعتراض ہوتا ہے۔ ایجنسی / سماء
women
FACE BOOK
insta gram
تبولا
Tabool ads will show in this div