پشاور میں افغان مہاجرین آج عیدالاضحیٰ منا رہے ہیں

ویب ایڈیٹر:


پشاور:   پشاور میں مقیم افغان مہاجرین آج عید الاالضحٰی منا رہے ہیں۔ خیبر ایجنسی اور مہمند ایجنسی کے کچھ علاقوں میں بھی آج سنت ابراہیمی پرعمل کرتے ہوئے قربانی کی جا رہی ہے۔

پشاور میں مقیم افغان مہاجرین آج افغانستان کے ساتھ عید منا رہے ہیں،افغان مہاجرین کی بستیوں میں نماز عید کے اجتماعات ہوئے اور سنت ابراہیمی بھی ادا کی جا رہی ہے۔ پشاور میں افغان مہاجرین کی عید کا اجتماع ناصر باغ اور شمشتو کیمپ میں ہوا، اور گیٹ نمبر چھ پر نماز عید ادا کی گئی۔ خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ اور مہمند ایجنسی میں بھی آج سعودی عرب کے ساتھ عید منائی گئی۔ سماء

میں

آج

demand

fulham

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div