پاکستان میں بوہری جماعت آج عید الضحی منا رہی ہے

ویب ایڈیٹر:


کراچی :  پاکستان میں بوہری فرقہ آج عید الضحٰی منارہا ہے، جس کے بعد نماز عید کی ادائیگی کے بعد سنت ابراہیمی کی ادائیگی جارہی ہے۔

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی بوہری برادری آج عید الاضحیٰ منا رہی ہے، بوہری برادری کے جماعت خانوں میں نماز عید کے اجتماعات ہوئے، جن میں ملک کی سلامتی کے لئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔ نماز عید کے بعد سنت ابراہیمی کی پیروی میں جانوروں کی قربانی کی گئی۔ سماء

میں

Malaysia

آج

President

Tabool ads will show in this div