کوئٹہ،بکرا منڈی کے قریب گاڑی میں دھماکا،سات افراد زخمی

ویب ایڈیٹر:

 

کوئٹہ : اسپینی روڈ پر بکرا منڈی کے قریب گاڑی میں دھماکے سے سات  افراد زخمی ہوگئے۔

 

پولیس کے مطابق  کوئٹہ کے اسپنی روڈ پر قائم بکرا منڈی  میں  گاڑی  کے قریب زور دار دھماکا ہوا، جس سے گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی، دھماکے  دھماکے میں تین افراد شدید زخمی ہوئے، جنہیں طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ دھماکے کے بعد امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں، جب کہ سیکیورٹی فورسز  اور ایف سی نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، عینی شاہدین کے مطابق دھماکا خیز  مواد سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا، تاہم دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں۔ سماء

میں

زخمی

Burma

MQM

identity

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div