اے این پی کے رہنما اور کاسی قبیلے کے سردار ارباب کاسی بازیاب

ویب ایڈیٹر:


کوئٹہ  :  کاسی قبیلے کے سربراہ اور عوامی نیشنل پارٹی کے رہ نما ارباب عبدالظاہر کاسی پشاور سے بازیاب کرالیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ارباب ظاہرکاسی کو بازیاب کرالیا گیا ہے، بازیابی کے بعد وہ اسلام آباد میں اپنے گھر پہنچ گئے ہیں،واضح رہے کہ ارباب کاسی کو ایک سال قبل کوئٹہ کے پٹیل روڈ سے اغوا کیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق ارباب کاسی کو پاک افغان سرحدی علاقے سے بازیاب کرایا گیا۔ سماء

اور

کے

dialogues

فٹبال

پی

Murder

debates

Tabool ads will show in this div