اسلام آباد : پریدڈ گراؤنڈ میں ہونے والے پی ٹی آئی جلسے میں خواتین کارکن ایک دوسرے سے لڑ پڑی اور اسی موقع کو کیمرے نے اپنی آنکھ میں قید کرلیا، خواتین کے درمیان ریسلنگ کی وجہ تو سامنے نہ آسکی۔ مگر ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خواتین کس قدر غصے میں ہیں۔ ویڈیو دیکھیں۔ سماء