انیس قائم خانی کی مشکل تمام ہوئی

Hyd Anis Qaim Khani Sot 25-03

کراچی: تقریباً ساڑھے تین ماہ کی جیل کاٹنے کے بعد آخرکار انسداددہشت گردی کی عدالت نے پاک سرزمین پارٹی کے انیس قائم خانی اور ایم کیوایم کےرؤف صدیقی کی رہائی کاحکم جاری کردیا۔

کئی پیشیاں بھگتائیں،عدالت کے چکر کاٹے،جیل کی ہوا بھی کھائی اور پھر جاکررہائی کا پروانا ملا۔انسداددہشت گردی کی عدالت نےپاک سرزمین پارٹی کےانیس قائم خانی اور ایم کیوایم کےرؤف صدیقی کی رہائی کاحکم جاری کردیا۔

Rauf Siddiqi 2100 Sot 30-11

عدالت نے جیل حکام کوحکم دیاکہ اگرملزمان کسی اور مقدمےمیں ملوث نہیںتو انہیں رہاکردیاجائے۔ملزمان پر ڈاکٹرعاصم کے اسپتال میں دہشت گردوں کاعلاج کروانے کاالزام تھا۔

گزشتہ روز سندھ ہائیکورٹ نے پانچ لاکھ روپےکی ضمانت منظورکی تھی۔ملزمان کو انیس جولائی کو ضمانتیں منسوخ ہونےپر اے ٹی سی کی حدود سے گرفتار کیا گیا تھا۔ سماء

rauf siddiqui

SINDH HIGH COURT

anis qaim khani

PSP

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div