بلاول کادھمکی آمیز بیان،متحدہ کالندن،کراچی میں ہنگامی اجلاس

ویب ایڈیٹر:


کراچی/لندن  :  ایم کیو ایم نے بلاول بھٹو زرداری کے دھمکی آمیز  بیان پر کراچی اور لندن میں بیک وقت ہنگامی اجلاس طلب کرلیا، ایم کیو ایم کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ایم کیو ایم چیئرمین پیپلز پارٹی کے بیان کی روشنی میں مستقبل کا لائحہ عمل طے کریں گے۔

ایم کیو ایم کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایم کیو ایم نے بلاول زرداری کے بیان کا سنجیدگی سے نوٹس لیا ہے، متحدہ قومی مووومنٹ نے آج نماز عید کے موقع پر بلاول زرداری کے بیان کا سنجیدگی سے نوٹس لیا اور اس بیان پر ایم کیو ایم کا لندن اور کراچی  میں بیک وقت مشترکہ ہنگامی اجلاس جاری ہے، اجلاس میں بلاول زرداری کے دھمکی آمیز بیان کی روشنی میں آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔ سماء

میں

battle

Tabool ads will show in this div