شیخ رشیدکی پولیس والوں کےساتھ سیلفیاں

Sheikh Rasheed Police Selfi 01-11 [video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/11/Sheikh-Rasheed-Police-Selfi-01-11-copy.mp4"][/video]  

اسلام آباد: شیخ رشید احمد کا عوامی اسٹائل ہمیشہ مقبول رہا ہے۔ انھوں نے پولیس والوں کی خواہش کااحترام کرتےہوئے ان کے ساتھ خوب سیلفیاں بنوائیں۔

شیخ رشید نے پولیس والوں کے ساتھ خوب سیلفیاں بنوائیں۔ انھوں نے پولیس والوں کو چٹکلا چھوڑتے ہوئے کہاکہ ڈنڈے ٹانگوں پر مارنا۔ اس موقع پر پولیس والوں کے چہروں پر خوشی دیدنی تھی۔

 شیخ رشید کے ساتھ پولیس والوں نے جی بھرکر تصاویر بنوائیں۔ سماء

PTI Dharna

shaikh rasheed ahmed

Islamabad Lock Down

Tabool ads will show in this div