حکومت اپنی مدت میں خودکمی کررہی ہے،سراج الحق

Nov 01, 2016
SIRAJ UL HAQ SOT 01-11 [video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/11/SIRAJ-UL-HAQ-SOT-01-11-1.mp4"][/video]  

اسلام آباد:جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہاہےکہ ایک وزیراعلیٰ کیساتھ پرتشددرویہ افسوسناک ہے۔

سپریم کورٹ کے باہرمیڈیاسے بات کرتےہوئےسراج الحق نے کہاکہ موجود مسئلےکاحل 100فیصدحکومت کےپاس ہے۔ سراج الحق کاکہناتھاکہ اس وقت گیند حکومت کےکورٹ میں ہے۔ اگرحکمران یہ سمجھتےہیں کہ پولیس حکومت کوبچاسکتی ہےتویہ غلط ہے۔

سراج الحق نے کہاکہ صرف اللہ کی حکومت مستقل ہے۔ انھون نے پیش گوئی کی کہ حکومت اپنی مدت میں خودکمی کررہی ہے۔ہم کسی طورپرتیسری قوت کیلئےراستہ نہیں بنارہے۔سراج الحق کاکہناتھاکہ ایک طرف اسلام آبادبندکرنےکااعلان ہوا،دوسری طرف اقدام کیاگیا۔ سماء

SIRAJ UL HAQ

SUPREME COURT OF PAKISTAN

Panama leaks

panama papers

jamat islami

Tabool ads will show in this div