بھارت حیوانیت میں اسرائیل کو اپنا ماڈل بنا رہا ہے،بلاول
اسٹاف رپورٹ
کراچی : پیپلزپارٹی کے سرپرست اعلیٰ بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی مسلسل فائرنگ سے لگتا ہے بھارت اسرائیل کو اپنا ماڈل بنارہا ہے۔
پیپلزپارٹی کے نوجوان رہ نما نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ بھارتی فوج کی مسلسل فائرنگ اور گولا باری تشویشناک اور افسوسناک ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی سمجھ لیں کہ پاکستان اُن کی ریاست گجرات نہیں، پاکستان منہ توڑ جواب دے سکتا ہے۔ سماء
میں
کو
saudi
تبولا
Tabool ads will show in this div