عدلیہ سے امید ہے
پاناما لیکس سے متعلق درخوستوں کی سماعت میں پی ٹی آئی کی نمائندگی کیلئے اسد عمر کے ہمراہ شاہ محمود سپریم کورٹ پہنچے۔ انھوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے امیدظاہرکی کہ عدلیہ بنیادی حقوق کا تحفظ کرے گی۔ وفاقی حکومت نے رکاوٹ لگاکر آئین کی خلاف ورزی کی۔ انھوں نے مزید کیا کہا؟ آپ بھی سنیے