انقلاب پاکستان کا مقدر بن چکا ہے،طاہرالقادری
اسٹاف رپورٹ
اسلام آباد : پی اے ٹی کے سربراہ کہتے ہیں انقلاب پاکستان کا مقدر بن چکا ہے۔ دھرنے کے شرکا سے خطاب میں طاہرالقادری نے کارکنوں کو انقلاب کیلئے سوشل میڈیا پر جنگ شروع کرنے کی ہدایت کردی۔ سماء
Get the latest news and updates from Samaa TV