زعیم قادری نےشفقت محمودکوکھری کھری سنادیں
سماء کے پروگرام میں پی ٹی آئی کے رہنما شفقت محمود اور مسلم لیگ نون کے زعیم قادری کی تکرار ہوگئی۔پروگرام لاک ڈاؤن اسپیشل میں نون لیگ کے رہنما زعیم قادری نے جھنجلاکر کہاکہ پی ٹی آئی والوں کی ایسی کی تیسی،انھیں گھر سے نہیں نکلنے دیں گے۔ پروگرام میں کیا کچھ ہوا۔ آپ بھی دیکھیے۔