مصباح الحق نے ایک اوراعزازاپنےنام کرلیا

Oct 30, 2016
MISBAH UL HAQ MILE STONE PKG 30-10 Mukkaram [video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/10/MISBAH-UL-HAQ-MILE-STONE-PKG-30-10-Mukkaram.mp4"][/video]

شارجہ: مصباح الحق سب سے زیادہ ٹیسٹ میچز میں کپتانی کرنے والے پاکستانی کپتان بن گئے۔اس سے قبل اڑتالیس میچز میں پاکستانی ٹیم کی قیادت عمران خان نے کی تھی۔

شارجہ ٹیسٹ میں مصباح الحق نے ایک اور ریکارڈ بنالیا۔ انھوں نے عمران خان کا 48 ٹیسٹ میچز میں کپتانی کرنے کاریکارڈ توڑدیا۔مصباح الحق اننچاس میچز میں کپتانی کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے۔سیریز کے تینوں ٹاس  مصباح الحق نے جیتے۔مصباح الحق سب سے زیادہ میچز جیتنے والے پاکستانی کپتان بھی ہیں۔

کپتان نے سیریز میں وائٹ واش کو ہدف بنالیاہے ۔ مصباح الحق کہتے ہیں کہ ۔ ہر میچ اور سیریز جیتنا ان کے لئے اہم ہے۔ سماء

West Indies

MisbahulHaq

Tabool ads will show in this div