خواجہ آصف اہلخانہ کے ہمراہ اچانک ملک سے چلے گئے

Khawaja Asif Defends Army Chief Raheel Sharif اسلام آباد : وزیر دفاع خواجہ آصف اچانک اہل خانہ کے ہمراہ دبئی روانہ ہوگئے ہیں۔ سماء کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف  اچانک اپنے اہل خانہ کے ہمراہ دبئی پہنچ گئے ہیں، خواجہ آصف قومی ایئرلائن هپی آئی اے کی پرواز پی کے211سے دبئی روانہ ہوئے۔     دوسری جانب سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ میں اپنے اہل خانہ کے ہمراہم دبئی میں نجی تقریب میں شرکت کیلئے آیا ہوں، دبئی میں خاندان میں ہونے والی شادی میں شرکت کروں گا۔ سماء

KHAWAJA ASIF

PERVAIZ RASHEED

DEFENSE MINISTER

#IslamabadLockdown

Tabool ads will show in this div