اوکاڑہ، جی ٹی روڈ پر ٹریفک حادثہ، پولیس اہل کار جاں بحق

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


اوکاڑہ  :  اوکاڑہ جی ٹی روڈ پر مسافر بس اور پولیس موبائل میں تصادم کے نتیجے میں پولیس اہلکار جاں بحق، جب کہ پچیس افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق جی ٹی روڈ کینٹ کے قریب لاہور سے ملتان جانے والی تیز رفتار مسافر بس نے پولیس موبائل کو ٹکر مار دی، جس سے موبائل میں سوار ایک اہلکار موقع پر ہی جاں بحق، جب کہ دو پولیس اہلکاروں سمیت 25 افراد زخمی ہو گئے۔

زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے واقعہ کی رپورٹ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی۔ سماء

پر

جی

ٹی

helicopter

gulf

Tabool ads will show in this div