زہرہ شاہد قتل کیس،جج کا شناخت پریڈ سے انکار

اسٹاف رپورٹ


کراچی  :  کراچی کی مقامی عدالت میں زہرہ شاہد قتل کیس کے ملزمان کو شناخت پریڈ کے بغیر ہی پولیس واپس لے گئی۔

علاقہ مجسٹریٹ کی عدم موجودگی کے باعث ملزمان کی شناخت پریڈ نہ ہوسکی، جب کہ لنک کورٹ کے جج نے بھی ملزمان کی شناخت پریڈ سے انکار کردیا تھا، جس کے بعد ملزمان راشد عرف ٹیلر اور زاہد عباس کو پولیس بغیر شناخت پریڈ کے واپس لے گئی۔ دونوں ملزمان تین روزہ پولیس ریمانڈ پر ہیں۔ سماء

کا

سے

premier

street

Tabool ads will show in this div