لوگوں کو انجوائے کرنے دیں،زعیم قادری

Zaeem Qadri Bpr

ترجمان پنجاب حکومت زعیم قادری کا کہنا ہے کہ شیخ رشید چوہےکی طرح چھپ رہےہیں، پہلے تو بڑی بڑھکیں مار رہے تھے۔ انہیں بھاگنےدیں اور لوگوں کوانجوائےکرنےدیں۔ شیخ رشیداتنےاہم نہیں کہ فون ٹریس کریں۔ مزید کیا کہا؟سنیے

IMRAN KHAN

SHAIKH RASHEED

Zaeem Qadri

Mission lockdown Islamabad

Lal Haveli Jalsa

Tabool ads will show in this div