طاہرالقادری پنڈی والوں کی حمایت میں بول پڑے

 

TUQ Talk Lhr Zubair Pkg 15-06TUQ Talk Lhr Zubair Pkg 15-06

سربراہ پاکستان عوامی تحریک طاہرالقادری نے اسلام آباد ميں پوليس گردی کو انساني حقوق کی خلاف ورزی قراردے دیا۔  انہوں نے کہا کہ ملک ميں نام نہاد جمہوريت قائم ہے۔ لال حويلي کس قانون کے تحت سيل کي جائے گی؟ عمران خان سے بات نہيں ہوئی، تاہم دھرنے ميں شرکت کيلئے اجلاس ہوگا۔ مزید کیا کہا؟ سنیے

TahirulQadri

PanamaLeaks

SheikhRasheed

#IslamabadLockdown

November 2 sit-in

Panamagate

Tabool ads will show in this div