طاہر القادری کا قافلہ فیصل آباد کیلئے رواں دواں، شاندار استقبال، گل پاشی

ویب ایڈیٹر

فیصل آباد : علامہ طاہر القادری کا قافلہ فیصل آباد کیلئے رواں دواں ہے، جگہ جگہ ان کا شاندار استقبال کیا جارہا ہے جبکہ کارکنان گاڑی پر گل پاشی بھی کررہے ہیں، ایک موقع پر پی اے ٹی سربراہ کی گاڑی کے آگے گھوڑے کا شاندار ڈانس بھی پیش کیا گیا۔

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہر القادری کا قافلہ فیصل آباد پہنچنے والا ہے،  طاہر القادری کا قافلہ 150 سے زائد گاڑیوں پر مشتمل ہے جگہ جگہ شاندار استقبال کیا جارہا ہے، پی اے ٹی سربراہ کی گاڑی پر کارکنان کی جانب سے گل پاشی بھی کی جارہی ہے، ایک موقع پر گھوڑے کا شاندار ڈانس بھی پیش کیا گیا۔ سماء

میں

dramatic

Tabool ads will show in this div