دھرناروکنےکےلیےحکومت کی عجیب کوشش
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے دھرنے کو روکنے کے لیے ایک اورحکومتی کوشش کی گئی ہے۔
حکومت کی جانب سے پولیس اسٹیشن گولڑہ نے شہریوں کو نوٹس جاری کیاہےکہ شادی ہال اورہوٹلز میں پی ٹی آئی کارکنکو داخل نہیں ہونے دیاجائے۔ نوٹس میں کہاگیاہےکہ پی ٹی آئی فنکشن کےلیے جگہ نہ دی جائے۔نوٹس میں یہ بھی درج ہے کہ دھرنے کے دوران کھانا بھی تقسیم نہ کیاجائے۔
اس نوٹس کی خلاف ورزی کی صورت میں سخت کارروائی کا انتباہ بھی کیاگیاہے۔انتظامیہ کی جانب سے یہ نوٹس شادی ہال اورہوٹلزمالکان کوجاری کرئے گئے ہیں۔ سماء