مٹی کے تودےنےتباہی مچادی

INT COLOMBIA MUDSLIDE OCVO 27-10

بگوٹا : کولمبیا میں لینڈ سلائیڈنگ سے سات افراد ہلاک جبکہ دس سے زائد لاپتہ ہوگئے۔دارالحکومت کی مرکزی شاہراہ پر ٹریفک کا نظام بھی معطل ہوگیا۔

دارالحکومت بگوٹا سے میڈلین جانے والی مرکزی شارع پر پہاڑی علاقے میں لینڈ سلائیڈنگ ہوئی۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ورکرز بھاری مشینری کے ساتھ علاقے میں پہنچے اور امدادی سرگرمیاں شروع کر دیں۔

 پہاڑوں پر موجود کانوں کے مالکان کا کہناتھاکہ لینڈ سلائیڈنگ کے باعث  گیارہ کان کن لاپتہ ہوگئےہیں۔ سماء

LandSliding

latin america

COLUMBIA

bagota

Tabool ads will show in this div