بابراشریف نے ایک اوردھماکاکردیا

babra sharif

لاہور: بھارتي فلموں اورڈراموں پرپابندي کےحق ميں بابرہ شريف بھي سامنےآگئيں۔

سماء سے بات کرتے ہوئے بابرا شریف نے کہاکہ  پاکستاني آرٹسٹوں کي حمايت کرنےوالے بھارتي فنکاروں کوانتہاپسندہندووں کي طرف سےدھمکياں دي گئيں،جو انسانيت سے گري ہوئی بات ہے۔

اداکارہ بابرہ شريف کا کہنا تھاکہ بھارتي فلموں اورڈراموں پر پابندي لگنےسےہمارےفنکارنکھرکرسامنےآئيں گے۔انھوں نےزوردیاکہ اب ہميں بھي اپنے نئے ٹيلنٹ کوسپورٹ کرنے کي ضرورت ہے۔

بابرہ شريف کامزید کہناتھاکہ بھارتي اداکاروں اورہدايت کاروں کوپاکستان مخالف بولنےپرمجبورکياگيااورجن بھارتي فنکاروں نے پاکستانيوں کي حمايت کي انہيِں دھمکياں مليں۔اس سے قبل بابرا شریف چڑیاگھر میں شیر کے بچےکو گود لےکرشہہ سرخیوں میں جگہ بناچکی ہیں۔ سماء

انٹرٹینمنٹ

LOLLYWOOD

BABRA SHARIF

Tabool ads will show in this div