بلدیاتی انتخابات، حلقہ بندیوں کا اختیار الیکشن کمیشن کے سپرد، صدارتی آرڈیننس جاری

ویب ایڈیٹر

اسلام آباد : حلقہ بندیوں اور انتخابی فہرستوں کی تیاری کا اختیار الیکشن کمیشن کو سونپ دیا گیا، بلدیاتی انتخابات کیلئے 2 صدارتی آرڈیننس جاری کردیئے گئے۔

صدر مملکت ممنون حسین نے بلدیاتی انتخابات کیلئے 2 ترمیمی صدارتی آرڈیننس جاری کئے ہیں جس میں حلقہ بندیوں کا اختیار الیکشن کمیشن کو سونپ دیا گیا ہے۔

آرڈیننس کے مطابق انتخابی فہرستیں بھی الیکشن کمیشن پاکستان خود ہی تیار کرے گا۔ سماء

پشاور

جاری

lost

hot

crowned

Tabool ads will show in this div