حیدرآباد میں فائرنگ، حساس ادارے کا افسر اور ڈاکٹر جاں بحق

اسٹاف رپورٹ

حیدر آباد : حیدر آباد کے مختلف علاقوں میں فائرنگ سے حساس ادارے کے افسر سمیت 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔

سینٹرل جیل کے قریب بلدیہ کالونی میں موٹر سائیکل سوار افراد نے گھر کے باہر موجود 3 بھائیوں پر گولیاں برسادیں، جن میں سے ایک اسپتال میں دم توڑ گیا، مقتول حساس ادارے کا افسر تھا۔

گھوڑا گراؤنڈ کے قریب بھی فائرنگ ہوئی، جس کے نتیجے میں ڈاکٹر جاں بحق ہوگیا۔ سماء

elections

rocket

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div