طالبان بھی ڈرون استعمال کرنے لگے

8

کابل : افغان طالبان بھی ڈرون استعمال کرنے لگے، ہلمند میں خودکش کار بم دھماکے کی ریکارڈنگ فضائی ریکارڈنگ کی گئی۔

افغان طالبان نے ہلمند کے جنوبی علاقے میں خود کش کار بم دھماکے کی ڈرون طیارے کے ذریعے ریکارڈنگ کی، 23 منٹ طویل ویڈیو جاری کردی گئی، جس میں خودکش بمبار دھماکا خیز مواد سے بھری گاڑی سمیت ملٹری بیس میں گھستا ہوا دکھایا گیا ہے، فوٹیج میں خوفناک دھماکے کے بعد دھویں کے شدید بادل بھی اٹھتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

خود کش حملے کی ویڈیو کے بیک گراؤنڈ میں طالبان کی نظم چل رہی ہے، دھماکے سے قبل طالبان کو بارود سے بھری گاڑی تیار کرتے ہوئے بھی دکھایا گیا ہے۔ سماء

TALIBAN

SUICIDE ATTACK

Hilmand

Car Bomb Attack

US Military Base

Tabool ads will show in this div