پاکستان کیخلاف بھارت،افغانستان اورعمران خان کاایک ہی مشن ہے

خواجہ آصف کی جانب سے ایک بار پھر کپتان اور ان کی کپتانی پر وار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کیا عجب اتفاق ہے کہ ایک جانب تو بھارت لائن آف کنٹرول پر حملہ آور ہے تو افغانستان دہشت گردوں کے ذریعے پاکستان پر حملے کر رہا ہے تو دوسری جانب عمران خان وفاقی دارالحکومت پر حملہ کرنے والے ہیں، کیا یہ حادثاتی اتفاق ہے یا ان کا آپس میں کوئی کوآرڈینیشن ہے؟؟۔ اب اس کو خواجہ آصف کی معصومیت بولیں کہ ناقص معلومات کہ وہ دل کی بھڑاس ایسی ٹوئٹس سے نکالنے لگے ہیں۔ سماءIndia attacks LOC & working boundary.Quetta &Peshawar attacked frm Afghanistan. IK preparing to attack Islamabad ..Accidental coordination?
— Khawaja M. Asif (@KhawajaMAsif) 25 October 2016