سانحہ کوئٹہ کےشہداکی شناخت ہوگئی،نام جاری

Oct 25, 2016

Dead Bodies Qta 25-10

کوئٹہ: پولیس ٹریننگ سینٹرمیں شہید ہونے والوں کی شناخت ہوگئی ہے۔

کوئٹہ سانحہ میں 60 افرادنے جام شہادت نوش کیا۔ شہیدوں میں سے 53 افراد کی شناخت ہوئی۔ شہیدوں کا تعلق کوئٹہ کے علاوہ تربت،قلعہ عبداللہ،چمن،لورالائی،سبی ،ہرنائی ،پنجگوراور دیگر علاقوں سے ہے۔

q1 q2 q3

شہیدوں کے نام اور ان کے شہروں سے متعلق تفصیلات بھی جاری کردی گئی ہیں۔ سماء

BALUCHISTAN

Tabool ads will show in this div