دہشت گردوں کوسخت پیغام دیناہوگا،مفتی نعیم

Oct 25, 2016

Mufti Naeem R-BPR 25-10

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/10/Mufti-Naeem-R-BPR-25-10.mp4"][/video]

کراچی: ممتاز عالم دین مفتی نعیم کاکہناہےکہ ملک وقوم کی حفاظت کے لیے سکیورٹی اہلکار مثالی قربانیاں دے رہے ہیں، بھارت کے مقابلے میں پاکستان کی پالیسی نرم ہے۔

سماء سے گفتگو میں ممتاز عالم دین مفتی نعیم نےکہاکہ کوئٹہ دہشت گردی کی جس قدر مذمت کریں کم ہے۔ ان کا کہناتھاکہ سکیورٹی اہلکاروں کی قربانیاں لازوال ہیں۔مفتی نعیم نے کہاکہ آئے دن ہماری فورسزپرحملےہو رہےہیں۔بھارت ہمارادشمن ہے،ہمیں کمزور کرناچاہتاہے۔

انھوں نےکہاکہ بھارت کے معاملے پرہماری پالیسی نرم ہے۔مفتی نعیم نے واضح کیاکہ حکمرانوں کو مقابلے کے لیے سخت جواب دینا ہوگا۔ سماء

BALUCHISTAN

Mufti Naeem

Quetta attack

Tabool ads will show in this div